DISCLAIMER
یہ چینل کسی بھی سیاسی جماعت، فوجی ادارے، سرکاری محکمے یا کسی سرکاری تنظیم سے کسی بھی قسم کا تعلق یا وابستگی نہیں رکھتا۔ یہ ایک مکمل طور پر آزاد، غیر جانبدار اور فری لانس پلیٹ فارم ہے۔ ہم غیر جانبداری، شفافیت اور دیانتداری کے اصولوں کے پابند ہیں، بغیر کسی بیرونی دباؤ، اثر و رسوخ یا جانب داری کے اُن آوازوں کو سامنے لایا جائے جو واقعی سنے جانے کی مستحق ہیں۔